امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے یوم ولادت کے مبارک موقع پر ہفت روزہ رضاکار(ویب) کی سائٹ دوبارہ لانچ

هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ: نیکی کا بدلہ نیکی ہی ہے
شکر ہے پاک پروردگار کا کہ آج یوم ولادت امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بابرکت اور پُرمسرت دن پہ ہفت روزہ رضاکار (ویب) کی سائٹ دوبارہ لانچ ہوگیئ ہے
اور میرا مادرحسنین سلام اللہ علیہا سے کیا ہوا عہد کہ
“جب تک بقایا زندگی ہے آپ کے فرزند یوسف زہرا عج کے ظہور کی کاوشوں میں آگہی کے لئے اپنا حصہ ڈال سکوں”
پورا کرنے کے سفر کا دوبارہ آغاز ہوگیا

میں خیا ل نوIDEAS 9 کی مکمل ٹیم خاص طور پہ عزیزم کرار حیدر شیرازی، اسد رضا اعوان اور برادر حنین زیدی کا بہت ممنون ہوں کہ ویب سائٹ کی دوبارہ تیاری میں بھرپور تعاون کیا اور حصہ ڈالا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں