موساد نے پیجر دھماکوں کے مرکزی منصوبہ سازوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا + ویڈیو

صہیونی خفیہ ایجنسی موساد نےلبنان میں پیجردھماکوں کے پس پردہ چہروں کو سامنے لاتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں ان حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے تین اہم کرداروں کی نشاندہی اوران کے اعزاز میں تقریب کی جھلکیاں دکھائی ہیں
Load/Hide Comments